ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Email: This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے: جسٹس منصور

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ کے بارے میں ڈیٹا قابل تشویش ہے، کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عدلیہ پر تنقید ہوتی ہے۔

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمٰی نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے حکم نامے کی کاپی اٹارنی جنرل، تمام ایڈووکیٹ جنرلز اور تمام سرکاری اداروں کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔

خشک اور الجھے بالوں سے نجات کا طریقہ

گرمیوں کے موسم میں سر کی جلد میں بھی بے حد پسینہ آتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو کئی قسم کی اسکن الرجی اور بالوں کے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے اس کے علاوہ ماحولیاتی آلودگی، دھوپ، دھول مٹی، اور زیادہ کیمیکل والے پراڈکٹس استعمال کرنے کی وجہ سے بھی بال روکھے سوکھے، بے جان اور بے رونق ہو جاتے ہیں۔

  • زمرہ صحت