وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان سعودی عرب میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران غیررسمی اہم ملاقات ہوئی جہاں پاکستان کے ایک اور قرض پروگرام میں داخل ہونے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک ایران دو طرفہ تعلقات میں ایک اور اہم پیشرفت

ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے بعد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران کی تقرری پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم کو جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ، بچوں کی امریکی شہریت، امریکی جائیدادوں اور فیملی بزنس پر وضاحت جاری…

اس وقت سب سے بڑا عالمی مسئلہ عدم مساوات ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت سب سے بڑا عالمی مسئلہ عدم مساوات ہے، کووڈ نے اس کو مزید اجاگر کردیا، اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی نے لینڈ اسکیپ کو مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے، موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا، 2022…

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
Subscribe to this RSS feed