وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے لاہور آمد کے موقع پر مزار اقبال پر حاضری دی جہاں انہوں نے علامہ قبال کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ علامہ اقبال کی شخصیت ہمارے لیے بہت اہم ہے…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے ووٹ کے صحیح استعمال کا بھرپور شعور رکھتے ہیں، عوام نے شفاف انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بھرپور اعتماد سے نوازا ہے، ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی عوام کے اعتماد کا…