سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین فاہل فوٹو سرکاری ملازمین

حکومت نے عید کی مناسب سے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن مہینے کے اختتام سے قبل ادا کردی جائیں گی۔ وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کے لیے کنٹرول جنرل اکاؤنٹس کو مراسلہ ارسال کردیا۔

یکم مئی کو تعطیل اور دو مئی کو اتوار ہونے کے باعث ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن ٹرانسفر نہیں ہوسکیں گی اس لیے ملازمین کو اپریل کی تنخواہیں اور پنشن اسی مہینے کے آخری ورکنگ ڈے میں ٹرانسفر کردی جائیں۔

install suchtv android app on google app store