روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکا

روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکا فائل فوٹو روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکا

امریکا نے روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ امریکا نے روس ،بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں۔

امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔

امریکا نے روس ،بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں۔

روس کی تابکاری، کیمیائی اور حیاتیاتی ڈیفنس فورسز پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جب کہ روس کے 16 سمندری جہازوں پر بھی امریکا نے پابندیاں لگادیں۔

install suchtv android app on google app store